شادی کی تقریب ہوائی فائرنگ/ ملزمان گرفتار

ایس پی کینٹ صاعد عزیز کی ہدایت پر مناواں پولیس کی بروقت کاروائی

شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ اور ناجائز اسلحہ کی تشہیر کرنے والے 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا،

ملزمان کے قبضہ سے 4 آٹومیٹک رائفلیں، 2 پسٹلز اور گولیاں برامد، ایس پی کینٹ صاعد عزیز

ہوائی فائرنگ کی اطلاع پا کر فوراً ملزمان کو موقعہ سے گرفتار کر لیا گیا۔ایس پی کینٹ

ملزمان میں عرفان، بشارت، حسیب ، ذوالفقار وغیرہ شامل، مقدمات درج۔ صاعد عزیز

ایس پی کینٹ صاعد عزیز کی ایس ایچ او مناواں سلیم شوکت اور ٹیم کو شاباش،

ہوائی فائرنگ اور شو آف ویپن کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عملدرآمد کیا جا رہا ہے،ایس پی کینٹ صاعد عزیز

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں