شبلی فراز اور فیصل جاوید کی میڈیا سے گفتگو

عوام کرپشن کیخلاف نکلتے ہیں ،کرپشن بچانے کو نہیں،شبلی فراز‏

صبح اپوزیشن نے خود کیمروں کا ڈراما کیا ،شبلی فراز‏

عمران خان الیکشن اصلاحات لائیں گے ،اوپن ووٹنگ کی طرف جائیں گے،فیصل جاوید‏

ان کا خیال تھا کیمروں کا ناٹک رچا کر اس الیکشن پر اثر ڈال سکیں گے،شبلی فراز‏

آج کی فتح صادق سنجرانی کی نہیں ،پورے بلوچستان کی فتح ہے ،فیصل جاوید‏

پی ایم ایل این نےعلی حیدر گیلانی کی خدمات تو نہیں لیں؟ شبلی فراز‏

آج کی فتح حق، سچ ، شفافیت ،عوام ، عمران خان اورپاکستان کی فتح ہے، فیصل جاوید‏

انہوں نے جو ڈراما رچایا،انکوائری کریں گےکہ کس نےکیا،شبلی فراز‏

ن لیگ نے پیپلز پارٹی کی پشت میں چھراگھونپاہے،شبلی فراز‏

ملک میں ترقی اورخوشحالی کے لیے اوپن بیلٹ کی ضرورت ہے،شبلی فراز‏

پی ڈی ایم رہ نماوں میں آپس میں واضح اختلافات ہیں،شبلی فراز‏

شکست کو وقار کے ساتھ تسلیم کرنا چاہیے،سینیٹر فیصل جاوید‏

کرپٹ پریکٹس کے یہ ماسٹر ہوگئے ہیں ،پی ایچ ڈی کر لی ہے ،شبلی فراز‏

انہوں نے ہر وہ کام کیا جو پیسے کیلئے کرتے ہیں،شبلی فراز‏

ہم نےانتخاب میں وہ حربےاستعمال کیےجو اخلاقی اورقانونی ہیں،شبلی فراز‏

کیمروں کے شرمناک ڈرامےپر انہیں عوام سے معافی مانگنی چاہیے،شبلی فر

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں