شراب فروشوں کیخلاف بھرپور کارروائی

ٹاؤن شپ پولیس کی کاروائی،بدنام زمانہ شراب فروش گرفتار۔۔

شراب فروش محبوب عرف بوبی کے قبضہ سے 125شراب کی بوتلیں برآمد۔۔

ملزم شراب فروشی کے متعدد مقدمات میں سابقہ ریکارڈ یافتہ ہے۔۔۔

ٹاؤن شپ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔۔ترجمان پولیس

جرائم پیشہ عناصر کیخلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری ہے۔ایس پی صدر حفیظ الرحمن بگٹی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں