شفیق آباد میں پولیس مقابلہ

لاہور تین ڈاکو قصور پورہ میں واردات کرکے فرار ہورہے تھے
لاہور ڈیوٹی پر موجود شفیق آبادڈولفن اہلکاروں نے تعاقب کیا
لاہور تینوں ڈاکو مالی پورہ بند روڈ گجر بلڈنگ میٹیریل کی دکان گودام میں داخل ہوئے جبکہ اہلکار پیچھے تھے
لاہور ڈاکوں نے پولیس پر فائرنگ کر دی مقابلے میں ایک ڈاکو موقع پر ہلاک جبکہ دو کو گرفتار کر لیا گیا
لاہور گرفتار ڈاکووں کو تھانہ شفیق اباد منتقل کر دیا گیا
لاہور ہلاک ہونے والے ڈاکو کی لاش ڈیڈ ہاوس منتقل کر دی گئ
لاہور گرفتار ڈاکو عبدالرحمان اور حسنین پولیس حراست میں جبکہ ہلاک ہونے والے ڈاکو کا نام آصف علئ بتایا گیا ہے
لاہور پولیس نے کاروائی کا آغاز کر دیا .

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں