شہریوں کو بروقت اطلاع کی فراہمی وفاقی ٹریفک پولیس کا اہم اقدام

اسلام آباد::::شہریوں کو بروقت اطلاع کی فراہمی وفاقی ٹریفک پولیس کا اہم اقدام

بند راستے یا ٹریفک فلو چیک کرنے کے لئے ایس ایم ایس سروس شروع

شہری ٹریفک الرٹ نمبر 03310487487 پر میسیج کرے گا

ایس ایم ایس کے رپلائی میں فوری اردو اور انگلش میں ایک پیغام موصول ہوگا۔

جس میں ٹریفک کی تازہ ترین صورتحال لکھی ہو گی

شہری سفر کرنے سے پہلے یا ٹریفک میں پھنس جانے پر معلومات حاصل کر سکیں گے

اسلام آباد پولیس کی پہلی ترجیح شہریوں کو سہولتوں کی فراہمی ہے۔ ائی جی اسلام آباد

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں