شہزاداکبر کی سردار عثمان بزدار سے ملاقات

لاہور
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیراعظم کے مشیر بیرسٹر شہزاداکبر کی ملاقات
باہمی دلچسپی کے معاملات،سیاسی اور اہم امور پر تبادلہ خیال
وزیراعلیٰ عثمان بزداراور شہزاد اکبر کی چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں کامیابی پر صادق سنجرانی اورمرزا محمد آفریدی کو مبارکباد
وزیراعلیٰ عثمان بزدار اور شہزاد اکبر نے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں حکومتی امیدواروں کی کامیابی پر وزیراعظم عمران خان کو بھی مبارکباد دی
وزیراعلیٰ عثمان بزدار اور شہزاد اکبر کی پی ڈی ایم کی جانب سے اداروں کو متنازعہ بنانے کی مذموم کوشش کی مذمت
قومی اداروں کی عزت پر کوئی حرف نہیں آنے دیں گے-عثمان بزدار
اداروں کو متنازعہ بنانے کی کوشش کرنے والے ملک و قوم کے خیر خواہ نہیں -عثمان بزدار
قومی اداروں کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔عثمان بزدار
کرپٹ ٹولے نے نان ایشوز پر سیاست چمکاکر اپنا تماشہ خود لگوایا-عثمان بزدار
اس ٹولے کو پہلے بھی رسوائی ملی اور آئندہ بھی یہ رسوا ہوتے رہیں گے-عثمان بزدار
ادارے ہمارا فخر ہیں -عثمان بزدار
کرپٹ ٹولے کی ہر مذموم سازش ناکام رہے گی-عثمان بزدار
ناکامی اور شکست کا داغ پی ڈی ایم کے بدنام زمانہ ٹولے کے ماتھے پر لکھا جا چکا ہے-عثمان بزدار
پنجاب میں کرپٹ عناصر اور قبضہ مافیا کا خاتمہ میرا مشن ہے۔عثمان بزدار

2 برس میں اربوں روپے کی سرکاری اراضی واگزار کرائی ہے ۔عثمان بزدار

قبضہ مافیا کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری رہے گی۔عثمان بزدار

عوامی خدمت کے سفر کو مزید تیزی سے آگے بڑھائیں گے۔عثمان بزدار
ہم سب پر اداروں کا احترام ضروری ہے۔ شہزاد اکبر
مخصوص ایجنڈے کے تحت اداروں کو نشانہ بنانا انتہائی افسوسناک امر ہے۔شہزاداکبر
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین کے الیکشن میں جعلی شیر گیدڑ نکلے-شہزاد اکبر
کرپٹ سیاستدانوں کا کوئی مستقبل نہیں -شہزاد اکبر
مایوسی کا شکار اپوزیشن عوام کو گمراہ نہیں کرسکتی۔شہزاداکبر

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں