شیخ رشید احمد کی زیر صدارت امن وامان کی صورتحال پر اجلاس

اجلاس میں وفاقی وزیر مذہبی امورنور الحق قادری کی شرکت

اجلاس میں سیکرٹری داخلہ، آئی جی پنجاب، چیف کمشنر اسلام آباد ، آئی جی اسلام آباد، رینجرز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے نمائیندوں کی شرکت

اجلاس میں آئی جی پنجاب انعام غنی اور کمشنر راولپنڈی کی بذریعہ ویڈیو لنک شرکت

اجلاس میں مذہبی جماعت کی جانب سے احتجاج کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی پولیس، رینجرز اور ضلعی انتظامیہ کو علاقے کلئیر کرانے پر مبارکباد

اجلاس میں شہید ہونے والے پولیس کے جوانوں کو خراج تحسین

قانون ہاتھ میں لینے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔ فیصلہ

ریاست کی رٹ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔ وزیر داخلہ کی اجلاس کے شرکاء کو ہدایت

موٹرویز، جی ٹی روڑ اور باقی بڑی سڑکیں ٹریفک کے لئے کلیر کروالی گئی ہیں- ش

اسلام آباد راولپنڈی میں لیاقت باغ، ترنول، بارہ کہو، روات کے علاقوں کو ٹریفک کے کئے کھلوا لیا گیا ہے۔

رینجرز نے پولیس اور انتظامیہ کے ساتھ ملکر بہت زبردست کام کیا ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں