صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی/محمد اشرف صحرائی

صدر مملکت کا بھارتی قید میں وفات پاجانے والے حریت رہنما محمد اشرف صحرائی کی وفات پر گہرےدکھ اور صدمے کا اظہار

مرحوم نے کشمیر کے حق خود ارادیت کی جدوجہد میں گراں قدر خدمات سرانجام دیں، صدر مملکت

بھارت حریت قیادت کو قید میں رکھ کر آزادی کے جذبے کو دبا نہیں سکتا، صدر مملکت

بھارت کی ریاستی دہشت گردی اور ظالمانہ ہتھکنڈوں کے خلاف ان کی جدوجہد کو یاد رکھا جائے گا، صدر مملکت

صدر مملکت کا جدوجہدِ آزادی کشمیر کیلئے مرحوم کی خدمات کو زبردست خراجِ تحسین

بھارت قید حریت قیادت اور بے گناہ کشمیریوں کو فی الفور رہا کرے، صدر مملکت

اقوام ِ متحدہ اور بین الاقوامی قیادت کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا نوٹس لے، صدر مملکت

بین الاقوامی برادری کشمیر کے متعلق اپنے وعدوں اور ذمہ داریوں کو پورا کرے، صدر مملکت

صدرمملکت کی مرحوم کی درجات کی بلندی اور اہلِ خانہ کیلئے صبرِ جمیل کی دعا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں