صدر ڈویژن / ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ

گزشتہ ہفتہ کی کاروائیوں کے دوران 146ملزمان گرفتار

سنگین وارداتوں میں ملوث 09ڈکیت گینگ کے17ملزمان گرفتار۔ایس پی صدر

ملزمان کے قبضہ سے 6لاکھ 10ہزار روپے سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمد ۔ ایس پی صدر

اشتہاری مجرمان کے خلاف خصوصی مہم کے دوران 17اشتہاری مجرمان گرفتار۔ ایس پی صدر

ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائیوں میں 22ملزمان گرفتار. ایس پی صدر

گرفتار ملزمان سے17پسٹل2 کلاشنکوف 3رائفلزاور درجنوں گولیاں برآمد۔ایس پی صدر

منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیوں کے دوران 37ملزمان گرفتار۔ایس پی صدر

ملزمان سے 14کلو 520گرام چرس برآمد۔ ایس پی صدر

ملزمان کے قبضہ سے270شراب کی بوتلیں برآمد کی گئی ۔ایس پی صدر

قمار بازوں کےخلاف کارروائیوں کے دوران 08ملزمان گرفتار۔ایس پی صدر

ون ویلنگ اور خطرناک سے کرتب کرتے ہوئے 8ملزمان گرفتار ۔ ایس پی صدر

پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں 25ملزمان گرفتار۔ایس پی صدر

قبحہ خانوں کے خلاف کارروائیوں کے دوران 04ملزمان گرفتار.ایسں پی صدر

کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 08ملزمان گرفتار ۔ ایس پی صدر

جرائم پیشہ افراد کے خلاف بلاامتیاز بھر پور کارروائیاں جاری ہیں ۔ ایس پی صدرحفیظ الرحمن بگٹی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں