صوبائی وزیر تعلیم مراد راس کااپنے حلقے کی صفائی کے حوالے سے اہم اجلاس

اجلاس میں جی ایم آپریشن سہیل انور ملک، مینجر آپریشن یاسر گل اور رضوان سعید سمیت اسسٹنٹ مینجر آپریشن حرا اور چوہدری اسلم کی شرکت۔ ترجمان ایل ڈبلیو ایم سی

جی ایم آپریشن کی جانب سے صفائی سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ترجمان ایل ڈبلیو ایم سی

صفائی کے لیے 914 نئی گاڑیاں، 6ہزار کنٹینرز اور 2200 یونیفارم،جوتے اور جیکٹس کی خریداری کو دو سے تین ماہ میں یقینی بنایا جائے گا۔ ترجمان ایل ڈبلیو ایم سی

صوبائی وزیر کی علاقے کی بہتری کے لیے ایل ڈبلیو ایم سی کو مکمل تعاون کی یقین دہانی۔ ترجمان ایل ڈبلیو ایم سی

ایل ڈبلیو ایم سی شہر میں بہترین صفائی انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے متحرک ہے۔ وزیر تعلیم

تمام اسٹیک ہولڈرز اور شہریوں کے تعاون سے ہی شہر میں صفائی کے موثر نظام کو یقینی بنایا جا سکتا ہے۔ وزیر تعلیم

ادارہ شہر کو صاف اور تعفن سے پاک بنانے کے لیے دن رات کام کر رہا ہے۔ جی ایم آپریشن

شہریوں کو سستے اور معیاری صفائی نظام سے متعارف کروایا جائے گا۔ جی ایم آپریشن

شہریوں سے ہر طرح سے تعاون کیا جائے گا۔ جی ایم آپریشن

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں