ضلعی انتظامیہ لاہور اشیائے ضروریہ پر سبسڈی دے رہی ہے

رمضان بازاروں میں چینی 65 روپے فی کلو کے حساب سے دستیاب ہے.

آٹا کا 10 کلو گرام کا تھیلا 375 روپے میں رمضان بازاروں میں مل رہا ہے.

رمضان بازاروں میں زرعی فیئر پرائس شاپس پر 13 پھلوں اور سبزیوں پر خصوصی رعایت دی جا رہی ہے.

پیاز، ٹماٹر، آلو، بھنڈی، کدو، کیلا، سیب، امرود، کھجوریں، دال چنا، بیسن، لیموں اور لہسن پر سبسڈی دی جا رہی ہے.

ان آئٹمز پر گورنمنٹ کے مقرر کردہ نرخوں سے 25 فیصد کم ریٹ پر سبسڈی دی جا رہی ہے.

عوام الناس کی سہولیات کے لئے ان 13 آئٹمز پر سبسڈی دی جا رہی ہے.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں