ضلعی انتظامیہ لاہور نے رمضان بازاروں میں چینی کے سٹالز پر بہترین انتظامات

شہریوں کو کسی بھی قسم کی مشکلات کا سامنا نہ ہے.

شہریوں کے بیٹھنے کے لئے مناسب انتظامات ہیں.

شہریوں کو عزت و احترام کے ساتھ بٹھایا جاتا ہے.

شہری چینی خرید کر لیکر جا رہے ہیں.

65 روپے فی کلو کے حساب سے چینی کی فروخت کی جا رہی ہے.

رمضان بازاروں میں چینی 65 روپے فی کلو کے حساب سے دی جا رہی ہے.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں