ضلعی عدالتوں میں کرونا کے وار تیزی سے جاری, مزید دو ججز کرونا کا شکار

ایڈیشنل سیشن جج کاشف قیوم بھی کرونا کا شکار

جوڈیشل مجسٹریٹ ضلع کچہری کاشان محمد علی بھی کرونا کا شکار

ضلعی عدالتوں میں کرونا کا شکار ہونے والے ججز کی تعداد 51 ہو گٸی

واحد نابینا سول جج یوسف سلیم بھی کرونا کا شکار

ایڈییشنل سیشن جج زاہد غزنوی اور سول جج عبدالماجد بھی کرونا واٸرس کا شکار

ایڈیشنل سیشن جج مزمل موسی ,محمود ہارون بھی کرونا کا شکار

ضلعی عدالتوں کے 51 ججز کرونا واٸرس کا شکار ہوٸے

ضلعی عدالتوں کے 21 ججز تاحال کرونا واٸرس میں مبتلا

ضلعی عدالتوں کے 30 ججز کرونا واٸرس سے صحتیاب ہو چکے

ایڈیشنل سیشن جج اظفر سلطان ابرار سید کرونا واٸرس کے باعث انتقال کر چکے

سیشن عدالت ,ماڈل ٹاون کچہری ,ضلع اور کینٹ کچہری کے مجموعی طور پر 51 ججز کرونا کا شکار ہوٸے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں