عثمان بزدار کا صارفین کے حقوق کے تحفظ کے عالمی دن کے موقع پر پیغام

ہمارے ذرائع کے مطابق لاہور
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا صارفین کے حقوق کے تحفظ کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
صارفین کے حقوق کا تحفظ کرنا ریاست کے فرائض میں شامل ہے۔ عثمان بزدار
صارفین کے حقوق کے تحفظ کیلئے اقدامات حکومت وقت کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ عثمان بزدار
صارفین کے حقوق کا تحفظ تحریک انصاف کی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ عثمان بزدار
حکومت صارفین کے حقوق کے تحفظ کیلئے وضع کردہ حکمت عملی پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جا ئے گا۔ عثمان بزدار
نئے پاکستان میں کوئی بھی صارف اپنے حقوق سے محروم نہیں ہو گا۔ عثمان بزدار
صارفین کو بھی اپنے حقوق و فرائض سے آگاہی حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔ عثمان بزدار
صوبہ بھر میں کنزیومر پروٹیکشن ایکٹ نا فذ کیا جا چکا ہے، جس سے لاکھوں صارفین مستفید ہو رہے ہیں۔ عثمان بزدار
کنزیومر پروٹیکشن ایکٹ کے تحت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں کنزیومر کورٹس قائم کی جا چکی ہیں۔عثمان بزدار
اس دن کو منانے کا مقصدصارفین میں ان کے حقوق کے بارے میں شعور کا عام کرناہے۔عثمان بزدار

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں