عمران خان عثمان بزدار کی بیک پر کھڑے ہیں

ایک بار پھر کہہ دیا کہ عثمان بزدار ہی وزیر اعلی پنجاب رہے گئے

ایک بندہ کفن چور تھا اور ساری عمر اس نے کفن چوری کیے
جب اس کے مرنے کا وقت آیا تو اس نے اپنے بیٹے کو کہا کہ بیٹا میں نے ساری عمر کفن چوری کیے ہیں
لوگ مجھے اچھے الفاظ سے یاد نہیں کریں گے کوئی ایسا کام کرنا جس کی وجہ سے لوگ مجھے اچھے الفاظ سے یاد کریں

کفن چور کا بیٹا بھی اسی کی طرح جاھل نااہل چور نکھٹو بے کار قسم کا آدمی تھا اس نے بڑا سوچا کہ کون سا کام کروں جس سے لوگ اس کے باپ کو اچھا کہیں
جب کچھ نہ سوجا
تو اس نے بھی کفن چوری کیا اور ایک لکڑی کا گلہ بنا کر مردے کو ٹوک دیا
دوسرے دن جب لوگوں مردے کی حالت دیکھی تو کہا کہ یار اس سے تو اس کا باپ ہی اچھا تھا

پاکستان تحریک انصاف کے ووٹر سپورٹر اور بہت سے وزیر مشیر میڈیا کے لوگ اور عام عوام کہتی ہیں کہ عثمان بزدار جیسے ڈفر نکھٹو ناہل بندے کو وزیراعلی پنجاب کیوں لگایا گیا ہے
او بھائی🤔

عثمان بزدار کو دیکھ کر ہی تو لوگ کہتے ہیں کہ عمران خان اس سے تو بہتر ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں