عوام کی بے لوث خدمت میرا مشن ہے

ہمارے ذرائع کے مطابق

لاہور(حامد صدیق انجم)
عوام کی بے لوث خدمت میرا مشن ہے -وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار
اپنے مشن کی تکمیل کے لئے آخری حد تک جاؤں گا – عثمان بزدار
صوبے میں فلاح عامہ کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے گا-عثمان بزدار
جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کی کارکردگی کو مزید بہتر بنائیں گے -عثمان بزدار
جنوبی پنجاب کے عوام کے مسائل مقامی طور پر حل کرنے کے لئے علیحدہ سیکرٹریٹ بنایا ہے -عثمان بزدار
سازشی عناصر ایک بار پھرپنجاب میں ترقی کا سفر روکنے کے درپے ہیں -عثمان بزدار
سازشی عناصر کی پہلے کوئی سازش کامیاب ہوئی اور نہ اب ہو گی -عثمان بزدار
تنقید برائے تنقید کرنے والے عناصر عوام کے مسائل کا حل نہیں چاہتے -عثمان بزدار
عوام کے مسائل کے حل تک چین سے نہیں بیٹھوں گا -عثمان بزدار
سازشی عناصر کو جواب عوامی خدمت سے دیا ہے اور دیتے رہیں گے -عثمان بزدار
مخالفین 2023ء تک انتظار کریں -عثمان بزدار
صوبے کے عوام کی خدمت کے ایجنڈے میں کسی کو رخنہ نہیں ڈالنے دیں گے -عثمان بزدار
وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق عوامی خدمت کا سفر مزید تیز کریں گے -عثمان بزدار

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں