فتنوں کی برسات

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ کے ایک بلند مکان پر چڑھے۔ پھر فرمایا، کیا تم لوگ بھی دیکھ رہے ہو جو میں دیکھ رہا ہوں کہ (عنقریب) تمہارے گھروں میں فتنے اس طرح برس رہے ہوں گے جیسے بارش برستی ہے۔🔹
📗«صحیح بخاری-2467»
♥️♥️♥️🌀♥️♥️♥️
✍🏻آج کــــــا پیــــــغام📜
💕میک اپ سے چہرہ وقتی طور پر خوبصورت ہوتا ہے لیکن حقیقت میں چہرہ بہت گندا ہو جاتا ہے اور ایک بات یاد رکھو کہ میک اپ کے بغیر زندگی گزر سکتی ہے لیکن گندے چہرے کے ساتھ زندگی گزارنا بہت مشکل ہے۔ یہ جملہ اُن لوگوں کے لیئے جو میک اپ کر کر کے اپنا چہرہ خراب کر رہے ہیں آئیں اپنی اصلاح کریں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں