فیروزوالہ گلشن حیات پارک جعلی عامل کے کہنے پر ماں نے دو بیٹوں کو پھانسی دے کر قتل کر دیا

فیروزوالہ جاں بحق ہونے والے بچوں میں 12 سالہ بلال اور 8 سالہ طلحہ شامل ۔۔۔۔

فیروزوالہ تم پر آسیب کا سایہ بچوں کی بھلی دینے پر زندہ رہو گئی ۔۔۔۔ جعلی عامل

فیروزوالہ ماں نے دونوں بیٹوں ایک بیٹی کو پھانسی دی ۔۔۔۔

فیروزوالہ دو بیٹے جان بحق بچوں کی چیخ و پکار سن کر اہل علاقہ جمع ہوگیا ۔۔۔۔

فیروزوالہ شفاقت کی انتہا نجمہ ماں نے بچوں کو جعلی پیر کے کہنے پر قتل کر دیا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں