لانگ مارچ کا اعلان

31مارچ کواسلام آباد لانگ مارچ کا اعلان

آل پاکستان پرائیویٹ سکولزفیڈریشن اور نیشنل سولُ سوسائیٹی کاآئینی تعلیمی حقوق کے لیے “تعلیم بحالی مارچ”

قائدین میں صدر کاشف مرزا-نعیم میر۔ایڈووکیٹ زیشان ورائچ آل پاکستان لائرز فیڈریشن۔ایڈووکیٹ یوسف بلال۔ایڈووکیٹ مدثر درانی۔ شاھد نور۔ابرار حسین۔ملک خالدمحمود-عدنان فیصل۔حسنین مرزا ۔شبیرہاشمی۔راناانصرمحمود-انجنئیر خلیق عادل۔حفیظ طاہرصدرآل پاکستان پیرینٹس ایسوسی ایشن۔تمسیلہ جاویدصدر پیرینٹس ایسوسی ایشن پاکستان۔چوھدری انصرمحمود-ظہوراحمد ۔مزمل صدیقی۔عمران احمد-عمران یوسف-وسیم عابد-ڈاکٹر شکیل-منیریاسر-امتیاز شوکت-ضیاء الرحمن-حافظ ندیم اسلم-حافظ منان -شعیب خان-الیاس فریدی-جمیل شاھد۔ شفیق احمد۔طارق حیدر۔ڈاکڑمحمداسلم-ڈاکڑ سحر ندیم۔رفیع الدین پراچہ- اعجاز چوھدری۔لطیف شیخ ودیگرشامل تھے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں