لاہور شہر میں ہونے والی بارش کے پیش نظر ہدایات

ڈی سی لاہور مدثر ریاض کی متعلقہ حکام کو ہدایات جاری.

نشیبی علاقوں کو چیک کیا جائے.

رمضان بازاروں کا جائزہ لیا جائے.

رمضان بازاروں میں سٹالز لگے ہوئے ہیں.

ایل ڈبلیو ایم سی رمضان بازاروں میں صفائی ستھرائی کے انتظامات کو یقینی بنائے.

واسا حکام اگر رمضان بازاروں میں پانی کھڑا ہے تو فوری طور پر ہٹائے. (ڈی سی لاہور مدثر ریاض)

بارشی پانی کہیں بھی کھڑا نہ ہونے دیا جائے. (ڈی سی لاہور مدثر ریاض)

تمام نشیبی اور ضروری پوائنٹس کو چیک کیا جائے.

اگر بارشی پانی کھڑا ہے تو بذریعہ مشینری پانی کو فوری نکالا جائے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں