لاہور کا شہباز شریف کی ضمانت منظوری کو چیلنج کرنے کا فیصلہ

نیب لاہور کی جانب سے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کے حوالے سے مشاورت

سپریم کورٹ میں شہباز شریف کی لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت منظور کو چیلنج کیا جائے گا

سپریم کورٹ سے شہباز شریف کی ضمانت منسوخی استدعا کی جائے گی

لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے گزشتہ روز شہباز شریف کی درخواست ضمانت پر تفصیلی فیصلہ جاری کیا گیا

لاہور ہائیکورٹ کے فل بنچ نے طبی بنیادوں پر جسٹس اسجد جاوید گھرال کے ساتھ اتفاق کیا

جسٹس اسجد جاوید گھرال نے شہبازشریف کی ضمانت مسترد کرنے کا اختلافی نوٹ لکھا تھا

لاہور ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں عبدالعلیم خان کے کیس کا بھی حوالہ دیا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

Call Now Button