لاہور ہائیکورٹ وزیر اعظم کے ترجمان شہباز گل کو آج طلب

ہمارے ذرائع کے مطابق لاہور ہائیکورٹ وزیر اعظم کے ترجمان شہباز گل کو آج طلب کر رکھا ہے

جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے شہباز گل کی طلبی کا حکم نامہ جاری کیا

جسٹس ملک شہزاد احمد نے طاہر مبین سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کریں گے

درخواستگزاروں کی جانب سے میاں علی اشفاق ایڈوکیٹ اور گلفام بٹ عدالت میں پیش ہوں گے

شہباز گل نے سیاسی اثرو رسوخ استعمال کر کے تھانہ اسلام پورہ میں مقدمہ درج کرایا ہے ۔موقف درخواستگزار

شہباز گل نے جعلی دستاویزات تیار کرنے اور فراڈ کے الزام میں مقدمہ درج کروایا ۔موقف درخواستگزار

شہباز گل کی جانب سے درج کرایا گیا مقدمہ جھوٹا اور بے بنیاد ہے ۔موقف

عدالت شہباز گل کی جانب سے درج کرائے گئے مقدمے کو خارج کرے۔استدعا

شہباز گل کے خلاف نجی کمپنی کا ہتک عزت کا دعویٰ بھی لاہور کی مقامی عدالت میں زیر سماعت ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں