لاہور ہائی کورٹ نے میاں شہباز شریف کا نام ایکزٹ لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا

حکومت وزرات داخلہ کو فوری طور پر انکا نام ایگزٹ لسٹ سے نکلنے کا حکم جاری کر دیا

* میاں شہباز شریف علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی درخواست دائر کی تھی

میاں شہباز شریف کل علاج کیلئے لندن روانہ ہونگے

*میں کوئی دہشت گرد نہیں جب ڈاکٹروں سے اجازات ملےگئی واپس آیا جاؤں گا، میاں شہباز شریف

۔۔۔ 3 جولائی کا واپسی کا ٹکٹ بھی عدالت میں پیش کر دیا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

Call Now Button