لوہاری گیٹ پولیس کی کاروائی مفرور اشتہاری گرفتار

اشتہاری عمران دو سال سے بوگس چیک کے مقدمہ میں مفرور تھا,

مفرور اشتہاری کو گرفتار کر کے متعلقہ پولیس کے حوالے کیا گیا,

مفرور اشتہاریوں سے متعلق ملنے والے ٹارگٹ کو مکمل کریں گے, ایس ایچ او لوہاری گیٹ

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں