لوہاری گیٹ پولیس کی کاروائی منشیات فروش گرفتار

ملزم رضوان عرف چٹیاں کے قبضہ سے 1460 گرام چرس اور رقم وٹک برآمد

خفیہ اطلاع پر منشیات فروخت کرتے گرفتار کیا

ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش جاری

انسداد منشیات فروشی کے حوالہ سے کڑی نگرانی کی جارہی ہے ایس ایچ او لوہاری گیٹ عمران انوار

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

Call Now Button