لوہاری گیٹ پولیس کی کاروائی پانچ قمار باز گرفتار

ملزمان کو تاش پر جواء کھیلتے موقع سے گرفتار کیا,

ملزمان کے قبضہ سے داؤ پر لگی نقد رقم ,موبائل اور تاش کے پتے برآمد,

گرفتار ملزمان میں رفیق, علی شیر, عامر خان, خلیل اور اعظم شامل مقدمہ درج,

قمار بازوں کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں کی جارہی ہیں, ایس ایچ او لوہاری گیٹ عمران انوار

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں