ماڈل ٹاؤن کہچری میں جاوید لطیف کی پیشی

پولیس کی بھاری نفری ماڈل ٹاؤن کہچری کے احاطے میں موجود

ماڈل ٹاؤن کہچری کے داخلی اور خارجی راستوں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی

خار دار تاروں لگا کر بند کر دیا گیا

مسلم لیگ ن کارکنان کو بھی احاطہ عدالت میں آنے سے منع کر دیا

مسلم لیگ ن کارکنان کی بری تعداد ماڈل ٹاؤن کہچری کے باہر موجود

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

Call Now Button