ماہِ رمضان کی برکات

سیدنا ابو ہریرہ رضى الله عنه سے روایت ہے کہ نبی صلى الله عليه وسلم نے فرمایا :

”إذا كانَت أوَّلُ ليلةٍ من رمضانَ، صُفِّدتِ الشَّياطينُ ومَردةُ الجِنِّ، وغلِّقت أبَوابُ النَّارِ فلم يُفتَحْ منها بابٌ، وفُتِحت أبوابُ الجنَّةِ فلم يُغلَقْ منها بابٌ، ونادى منادٍ: يا باغيَ الخيرِ أقبِلْ، ويا باغيَ الشَّرِّ أقصِر، وللَّهِ عتقاءُ منَ النَّارِ وذلِك في كلِّ ليلةٍ.“

“جب رمضان کی پہلی رات ہوتی ہے تو شیطان اور سرکش جن زنجیروں میں جکڑ دیے جاتے ہیں، جہنم کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں اور اس کا کوئی دروازه کھلا نہیں رہتا، جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں اور اسکا کوئی دروازا بند نہیں رہتا، اور منادی کرنے والا پکارتا ہے: اے بھلائی کے چاہنے والے بھلائی میں آگے بڑھ، اور اے برائی کے چاہنے والے برائی سے باز آ، اور کچھ لوگوں کو اللہ جہنم کی آگ سے آزاد کر دیتا ہے اور ایسا ہر رات کو ہوتا ہے۔”

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں