ماہِ صیام کا تیسرا جمعتہ المبارک، لاہورپولیس تحفظ فراہم کرنے کیلئے تیار

شہر کے داخلی ناکوں پر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔

جمعتہ المبارک کی مناسب سے تمام مساجد و امام بارگاہوں کو بھرپور سکیورٹی فراہم کی جائے گی۔ساجد کیانی

کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تمام افسران فیلڈ میں نکلیں۔ڈی آئی جی آپریشنز

اپنے اپنے علاقوں کی مساجد اور اطراف کی صورتحال کا جائزہ لیں۔ ساجد کیانی

پولیس افسران ڈیوٹی پر تعینات جوانوں کو بریف کریں۔ ساجد کیانی

نمازی حضرات فیس ماسک پہن کر مساجد میں آئیں، محفوظ رہیں۔ڈی آئی جی آپریشنز

دورانِ عبادت سماجی فاصلہ رکھیں، ایس اوپیز کی پاسداری کریں۔ ساجد کیانی

موٹر سائیکل و گاڑیوں کو مساجد سے مناسب فاصلے پر پارک کروایا جائے۔ ساجد کیانی

ڈولفن، پی آریو، ابابیل ٹیمیں مساجد سمیت اہم شاہراؤں پر پٹرولنگ کریں۔ ڈی آئی جی آپریشنز

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں