مرغی مافیا کے خلاف جہاد۔

پاکستان میں بسنے والے تمام با شعور دوستوں سے اپیل ہے کہ مرغی کا گوشت اگلے 10 دن کے لئے خریدنا بند کریں آج کراچی میں 440 روپے سے لے کے 470 روپے تک مرغی کا ریٹ پہنچ گیا ہںے۔ اور ملک کے دیگر حصوں میں بھی تقریباً یہی حال ہںے، براہ کرم اگلے دس دن کے لیے مرغی کی خرید بند کریں تاکہ یہ جو مافیا بیٹھے ہوئے ہیں ان کے ہوش ٹھکانے آجائیں، براہ کرم اس میسج کو پھیلائیں خود بھی عمل کریں اپنے دوست احباب اور رشتہ داروں کو بھی اس کی تجویز بھیجیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں