مریضوں کے بینائی سے محروم ہونے کے واقعہ کا نوٹس

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا ملتان کے نجی ہسپتال میں غلط سرجری کے باعث بعض مریضوں کے بینائی سے محروم ہونے کے واقعہ کا نوٹس
سیکرٹری صحت اور کمشنر ملتان ڈویژن سے رپورٹ طلب
واقعہ کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کرکے رپورٹ وزیراعلیٰ آفس پیش کی جائے۔عثمان بزدار

ذمہ داروں کا تعین کرکے قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔عثمان بزدار
حقائق منظر عام پر لائے جائیں اور بینائی سے محروم افراد کی دادرسی کی جائے۔عثمان بزدار

بینائی سے محروم افراد کےعلاج معالجے پر خصوصی توجہ دی جائے ۔عثمان بزدار

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں