مشہور بھانڈ آفتاب اقبال کی صحابہ کرامؓ کی شان میں شدید گستاخی

جب اس طرح کے بھانڈ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر کیچڑ اچھالنے والے دین بیزار، نام نہاد اسلامک سکالرز سے متاثر ہو کر ٹی وی پر آکر نبی کریم ﷺ کے صحابہؓ پر تبصرے کریں گے تو یہی نتیجہ نکلے گا
افسوس اور دکھ کی بات ہے کہ پاکستان میں آئے روز کوئی نہ کوئی اٹھ کر ان پاکباز ہستیوں پر زبان درازی شروع کر دیتا ہے اور ملکی ادارے خاموش تماشائی بنے رہتے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں