مصری شاہ اور نولکھا پولیس کی کاروائی چار پتنگ باز گرفتار

ملزمان کے قبضہ سے پتنگیں اور ڈور برآمد,

ملزمان کو پتنگ بازی کرتے موقع سے گرفتار کیا,

گرفتار ملزمان میں ظہیر, فہد, عبداللہ اور رحمان عرف مانی شامل,

ملزمان کے خلاف مقدمات درج تفتیش جاری,

پتنگ بازی اور اسکی خرید و فروخت کے انسداد کے لیے کڑی نگرانی کی جارہی ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

Call Now Button