مفرور اشتہاری ملزمان کے گرد گھیراتنگ

ملت پارک پولیس کی کاروائی

مفرور اشتہاری ملزم علی چیمہ گرفتار

چنیوٹ پولیس کو 05 لاکھ 50ہزار روپےکے بوگس چیک کے مقدمہ میں مطلوب مفرور ملزم علی چیمہ گرفتار۔۔اویس شفیق

مفرور اشتہاری ملزم کو گرفتار کرکے متعلقہ پولیس اسٹیشنز انوسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا گیا۔۔

مفرور اشتہاری ملزمان کے خلاف کاروائیاں جاری رکھیں گے۔۔ایس پی اقبال ٹاؤن اویس شفیق

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں