ملک کے بالائی علاقوں میں بارشیں

 محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ ملک کے بالائی علاقوں میں آئندہ 4 سے 5 روز کے دوران بارشیں ہو سکتی ہیں
محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز مغربی ہواوں کا سلسلہ پاکستانمیں داخل ہوگا۔ بدھ سے اتوار تک کشمیر، پشاور، اسلام آباد کوہاٹ، ڈی آئی خان، بھکر، میانوالی، فیصل آباد، قصور ، لاہور اور جھنگ میں بھیبارش کے امکانات ہیں۔ اس کے علاوہ کوئٹہ، ڑوب، چمن ڈی جی خان، ملتان ،ساہیوال، سکھر میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں