منشیات فروشوں کے گرد گھیرا تنگ

ایس پی کینٹ صاعد عزیز کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے گرد گھیرا تنگ۔

تھانہ ڈیفنس سی پولیس کی کاروائی۔ منشیات فروش اشرف مسیح گرفتار۔

ملزم کے قبضہ سے 1 کلو 450 گرام چرس برامد۔ایس ایچ او ڈیفنس سی حماد اختر

ملزم کا تعلیمی اداروں کے گردونواح میں منشیات فروشی کا اعتراف۔

گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج۔مزید تحقیقات جاری۔ترجمان پولیس

نو جوان نسل کی تباہی کا سبب بننے والے منشیات فروش کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ایس پی کینٹ صاعد عزیز

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں