مولانا فضل الرحمان کی زیرصدارت پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس پیر کو ہوگا

اجلاس میں نوازشریف، آصف علی زرداری وڈیو لنک کےذریعےشریک ہوں گ

‏پی ڈی ایم اجلاس میں بلاول بھٹو ، مریم نواز، محمود خان اچکزئی شرکت کریں گے

اجلاس میں چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ انتخاب میں شکست کے بعدعملی پر مشاورت ہوگی

پی ڈی ایم اجلاس میں لانگ مارچ سے متعلق حکمت عملی طے ہوگی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں