میرا وطن میری پہچان ہے

میرا وطن میری پہچان ہے اور اس کا دفاع مجھ پر فرض ہے۔ اپنے وطن سے محبت ایمان ہے اور وطن سے محبت میرا جنون ہے۔

آئی ایس آئی پاک فوج وطن کے محافظ ہیں ۔ جو فوج اور آئی ایس آئی پر بھونکتے ہیں انکو ہم انکے گھر تک چھوڑ کر آئیں گے ، ہم آئی ایس آئی اور افواج پاکستان کو بعیر کسی لالچ کے یقین دلاتے ہیں کہ جب تک ہم زندہ ہیں آپ کا دفاع ہر محاذ پر اسی طرح کریں گے جیسے آپ ہم پاکستانیوں کا دفاع اپنی زندگیاں قربان کر کے ہر خطرناک محاذ پر کر رہے ہیں ۔

آئی ایس آئی ایک ایسی سپاہ ہے جو اللہ کے سوا کسی کا خوف نہیں رکھتی اور ہر طرح کے پروپیگنڈے اور دشمنوں کی چالوں سے باخبر رہتے ہیں۔

آئی ایس آئی پاکستان سے ہے اور پاکستان ہماری جان ہے، پاکستان کا دشمن ہمارا دشمن ہے، پاکستان کا دوست ہمارا دوست ہے۔

آئی ایس آئی اللہ کے ولیوں اور جناب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے دین پر مر مٹنے والے جانبازوں کا نام ہے۔ جو کبھی پیچھے نہیں ہٹ سکتے نہ کبھی مڑ کر دیکھتے ہیں ، کیونکہ ان کو معلوم ہے وہ یہ تکالیف کن کے لئے اٹھا رہے ہیں ۔

وہ قومیں ہمشہ زندہ رہتی ہیں جو اپنے محافظوں کی پشت پر کھڑے ہو کر دشمنوں کے ہر پروپیگنڈے کا منہ توڑ جواب دیتیں ہوں۔

الحمداللہ پاکستانی قوم نے ہر موقع پر اندرونی اور بیرونی دشمنوں کو خوب لاتاڑا ہے جس کی بدولت ہر غدار کے حواس پر پاک فوج اور آئی ایس آئی کا خوف سوار ہے۔

پاکستان زندہ باد
آئی ایس آئی پائندہ باد
پاک فوج زندہ باد

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں