میری قلم میری مرضی

ریاست پاکستان کے اندر یہودی لابی سے لگنے والی آگ یا عورت مارچ سے لگنے والی آگ کو اسلام اور آب زم زم کے پانی سے ہی بجھانا ہوگا ورنہ یہودیت عسائیت ہندیت پاکستان کو کوکھلا کرنے پر ڈٹ گئے ہیں
کل عورت مارچ آج لڑکی مارچ
پرسوں بزرگ مارچ یہ امت مسلمہ کو ہر حربے کے ساتھ تباہ کرنے میں مصروف ہیں
لیکن ایک میرا اسلامی جمہوریہ پاکستان کے حکمرانوں اور سیکورٹی اداروں سے سوال ہے کہ جب میرا جسم میری مرضی کا بیانہ قوم کے سامنے آیا اور ماروی سرمد کی فنڈنگ اینجیو اور اسکی فحاشی پھیلانے والی سازش کا پروپوگنڈا بے نقاب ہوا ہے تو پھر اسے ریاست پاکستان میں رہنے کی اجازت ہی کیوں ہے اسے تو فوری طور ملک بدر کردینا چاہیے ورنہ وہ دن دور نہیں جب ہمارا ملک عورتوں کی لپیٹ میں ہوگا ہر مسلم ماں بیٹی ہمارے لیے قابل احترام ہے اور اسلام کے اندر رہتے ہوے اللہ کے فضل کرم سے ہر پاکستانی ماں بچی بچا سب محفوظ ہے اور ہر بندہ قانون کا پیروکار ہے
یہ ڈرامہ سیریل یہودیت ہمارے اسلام پر داغ دھبہ لگانے کیلئے ہر سطح پر جانے کیلئے تیاری کرہاہے لیکن ہمیں دو دو ماہ کے بچوں کا بھی خون کیوں نہ دینا پڑے ہم اسلامی ریاست کے اندر رہنے والے ہیں حسنی حسینی ہیں اور بن کر دیکھائیں گے
ہم ریاست پاکستان کے اندر کوئ بھی ایسی سازش کامیاب نہیں ہونے دینگے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں