نوازشریف کا اصرار لانگ مارچ کی ابتدا 26 مارچ کو ہو

بھارت نے 7 جون 2015 کو عالمی سطح پر اس سچ کو پہلی مرتبہ تسلیم کیا کہ بنگلہ دیش کو پاکستان سے الگ کرنے میں بھارت نے بنیادی کردار ادا کیا ۔ ۔ ۔ اگرتلہ سازش ، اپنوں کی غداری نے بھی بڑا کردار ادا کیا ۔ 16 دسمبر 2020 کو بھارت میں سقوط ڈھاکہ کے موقع پر مکتی باہنی کے جنگجوؤں کو دعوت / اعزازات سے نوازا گیا ۔ ۔ ۔
26 مارچ کو بھارتی سربراہ مودی بنگلہ دیش کا پچاسواں یوم آزادی منانے پہنچ رہا ہے ، جہاں نیو پراجیکٹس کا اعلان کیا جائے گا ، پاکستان مخالف بات چیت کریں گے ، دونوں سربراہ ۔ ۔ ۔ بھارتی ، بنگالی دونوں میڈیا اس دورے کو بہت اہمیت دے رھے ہیں ۔ ۔ ۔
اہم ترین بات یہ ہے ، 26 مارچ کو ہی نواز شریف کے اصرار پر ن لانگ مارچ شروع کرنے جا رہی ہے ، پی پی اس تاریخ کی مخالفت کر رہی ہے ۔ ۔ ۔ نواز شریف و دیگر قائدین کی خواہش ہے کہ لانگ مارچ کا رخ ڈی چوک کی بجاۓ ، پنڈی کی جانب ہو ، آپ آئیں ہم آپکو چائے پلائیں گے ( ISPR)

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں