نون لیگی رہنما میاں جاوید لطیف نے پاکستان توڑنے کی دھمکی دے دی

ہم پاکستان کھپے کا نعرہ نہیں لگائیں گے۔ن لیگی جاوید لطیف
اک بڑا حادثہ ہو جائے گا یہ مشرقی پاکستان ٹو مت دہرائیں۔ جاوید لطیف

یہ ن لیگی ایم این اے جاوید لطیف سیدھا سیدھا پاکستان توڑنے کی بات کر رہا ہے ‏جاوید لطیف جیسے نون لیگیوں کی پاکستان سے وفاداری ایک الیکشن کی ہے، اگر ہار گئےتو ملک کے خلاف سازشیں شروع۔۔۔

میاں جاوید لطیف شٹ اپ ،، اس ملک کو جس نے بھی آج تک توڑنے کی بات کی وہ ہمیشہ زلیل و رسوا ہوا ہے تو جس قوم کی بات کرتا ہے وہی قوم تجھے عبرت کا نشان بناۓ گی۔
پاکستان قیامت تک ہمیشہ قائم رہے گا۔ان شاءاللہ

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں