نیشنل سیکرٹ فورس آف پاکستان

پاک بحریہ کا ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پیٹرول کے دوران دوطرفہ بحری مشقوں کا انعقاد ترجمان پاک بحریہ

بحری مشقوں میں پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس عالمگیر کے علاوہ امریکا، جاپان، روس اور عمان کے بحری جہازوں کی شرکت۔ ترجمان پاک بحریہ

دو طرفہ مشقوں کے دوران مختلف بحری آپریشنز کا انعقاد کیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ

پاک بحریہ خطے میں بحری قزاقی کے تدارک اور سمندری راستوں کو محفوظ بنانے کی بین الاقوامی کوششوں میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔
ترجمان پاک بحریہ

دیگر ممالک کے ساتھ یہ بحری مشقیں سمندری تحفظ اور علاقائی امن و استحکام کیلئے پاک بحریہ کے عزم کی عکاسی کرتی ہیں۔
ترجمان پاک بحریہ

ان مشترکہ بحری مشقوں کا مقصد مختلف ممالک کی بحری افواج کے ساتھ تعلقات اور آپریشنز کو مزید فروغ دینا ہے۔ ترجمان پاک بحریہ

نیشنل سیکرٹ فورس آف پاکستان

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں