وزیراعظم عمران خان سے ازبک وزیرخارجہ کی ملاقات

عبدالعزیز کا میلوف نے ازبک صدر کی نیک خواہشات سے آگاہ کیا

دونوں ممالک میں تعاون بڑھانے کے لیے عزم کا اعادہ کیا گیا

‏وزیراعظم نے بیجنگ اور بشکیک میں ازبک صدر سے ملاقات کا ذکر کیا،

وزیراعظم نے ازبک صدر کو دورہ پاکستان کی دعوت دی

‏ازبکستان کے ساتھ قریبی تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، وزیر اعظم عمران خان

مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے فروغ کے خواہاں ہیں، عمران خان

اقتصادی، تجارتی ترقی کیلئے علاقائی روابط اہم ہیں، وزیراعظم عمران خان

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں