وزیراعظم کا آئندہ ہفتے دورہ سعودی عرب کا امکان

وزیراعظم عمران خان کے 7 مئی سے سعودی عرب کے دورہ کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم کا 7 مئی کو سعودی عرب کے 2 روزہ دورے کا امکان ہے، اس سلسلے میں وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کے شیڈول کوحتمی شکل دی جارہی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ اعلیٰ سطح وفد بھی سعودی عرب جائے گا، دورے کے دوران عمران خان سعودی ولی عہد محمدبن سلمان سے ملاقات کریں گ

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں