وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی چلڈرن ہسپتال آمد

وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے بحریہ ٹاؤن انٹرنیشنل ہاسپیٹلز کے تعاون سے نئے ایمرجنسی بلاک کا افتتاح کر دیا
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے نئے ایمرجنسی بلاک میں علاج معالجے کی سہولتوں کا جائزہ لیا
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے نئے بننے والے جدید آپریشن تھیٹرز کا بھی معائنہ کیا
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا آپریشن تھیٹرز میں بچوں کے علاج معالجے کیلئے جدید طبی مشینری کی تنصیب پر اظہار اطمینان
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے آئی سی یو وارڈز کا بھی دورہ کیا
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے زیر علاج بچوں کی خیریت دریافت کی
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے زیر علاج بچوں کو فراہم کی جانے والی سہولتوں کے بارے میں دریافت کیا
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ایمرجنسی بلاک کے مختلف حصے دیکھے
نئے ایمرجنسی بلاک میں بچوں کے علاج معالجے کی جدید ترین سہولتیں دیکھ کر خوشی ہوئی ہے۔عثمان بزدار
اس نیک کام میں تعاون پر بحریہ ٹاؤن انٹرنیشنل ہاسپیٹلز کے شکرگزار ہیں۔عثمان بزدار
بچوں کو بیماریوں سے بچانا ہے اور انہیں معیاری علاج معالجہ مہیا کرنا ہے۔ عثمان بزدار
شعبہ صحت کو بہتر بنانے کے پروگرام کا خود جائزہ لے رہا ہوں۔ عثمان بزدار
لاہور سمیت پنجاب میں ہیلتھ کیئر کی معیاری سہولتوں کی فراہمی ہر صورت مزید بہتر بنائیں گے۔عثمان بزدار
وزیراعلیٰ کو چلڈرن ہسپتال کے نئے ایمرجنسی بلاک کے بارے میں بریفنگ دی گئی
صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد، سیکرٹری سپیشلائزڈ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن، چلڈرن ہسپتال کے ڈاکٹرز اور متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں