وزیراعلیٰ پنجاب کا انڈر پاسسز کی صفائی کا نوٹس

ذرائع کے مطابق

وزیر اعلیٰ کے نوٹس پر سی ای ایل ڈبلیو ایم سی کی جانب سے شہر کے تمام انڈر پاسسز پر صفائی کے خصوصی انتظامات کی ہدایات۔ ترجمان ایل ڈبلیو ایم سی

سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی بمعہ آپریشن ٹیم فیلڈ میں متحرک۔ ترجمان ایل ڈبلیو ایم سی

اس حوالے سے انہوں نے مال روڈ، جیل روڈ، ایف سی کالج ، فیروزپورروڈ ، مسلم ٹاؤن، کیمپس ، جناح ہسپتال سمیت دیگر انڈر پاسسز کا دورہ کیا ۔ ترجمان

تمام متعلقہ افسران و عملہ کو پوائنٹس کو فوری کلئیر کرنے کی ہدایات ۔ ترجمان

تمام افسران و عملہ فیلڈ میں متحرک رہیں گے۔ سی ای او ڈبلیو ایم سی

لاہور شہر کی صفائی ادارے کی ذمہ داری اور اولین ترجیح ہے۔ سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی

ادارے کی جانب سے خصوصی صفائی کا عمل جاری ہے۔ سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی

تمام انڈر پاسسز کی خصوصی مکینیکل واشنگ اور سوئیپنگ بھی کی جائے گی۔ سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی

وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق ادارہ شہریوں کو صفائی کی سستی اور معیاری سہولیات فراہم کرنے میں کوشاں ہے۔ سی ای او

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں