وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے اخوت کے بانی سربراہ ڈاکٹر امجد ثاقب کی ملاقات

باہمی دلچسپی کے امور، کمزور طبقات کی مدد کیلئے پروگرامز اورمائیکروفنانسنگ کے حوالے سے بات چیت
دوسروں کے لئے اخوات کا جذبہ رکھنے والے معاشرے کے محسن ہیں – عثمان بزدار
ایک دوسرے کا احساس کر کے اوردکھ بانٹ لینے سے مشکلات کم ہوتی ہیں – عثمان بزدار
حکومت پنجاب احساس پروگرام کے ذریعے معاشرے کے محروم،پسماندہ اور نظرانداز طبقات کو برابری کی سطح پر لانے کیلئے کوشاں ہے – عثمان بزدار
پنجاب میں پہلی مرتبہ ٹرانس جینڈر جیسے نظرانداز کئے گئے طبقے کے بارے میں پراجیکٹ لانچ کیا گیا ہے -عثمان بزدار
حکومت پنجاب معمر افراد کوسہ ماہی پنشن کی صورت میں امداد فراہم کرے گی-

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں