وزیر ہاؤسنگ میاں محمودالرشید کی زیر صدارت پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی کا اجلاس

جنرل سیکرٹری پنجاب ہاؤسنگ ٹاسک فورس عاطف ایوب، بورڈ ممبر امتیاز شیخ اور دیگر متعلقہ حکام کی شرکت

رمضان المبارک کے بعد پتوکی،لودھراں اور اٹک میں نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ کے گھروں کی تعمیر شروع ہوگی

وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق صوبہ پنجاب میں نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ پر عملدرآمد جاری ہے،

لاہور میں ایل ڈی اے سٹی نیا پاکستان اپارٹمنٹس کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ہے

اس منصوبے کے تحت 35ہزار اپارٹمنٹس تعمیر کئے جائیں گے۔

-دیگر ڈویلپمنٹ اتھارٹیز کو بھی ایل ڈی اے اپارٹمنٹس طرز پر منصوبے شروع کرنے کی ہدایات جاری
کی گئی ہیں۔

پھاٹا میں پرائیویٹ بلڈرز اور ڈویلپرز کی ہاؤسنگ سکیموں کی منظوری کا کام ترجیحی بنیادوں پر جاری ہے

اجلاس کے دوران مختلف اضلاع میں پھاٹا کے زیرانتظام ترقیاتی سکیموں کی منظوری پر تبادلہ خیال

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں