وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی پاکستان کوسٹ گارڈز کی پاسنگ آؤٹ میں بطور مہمان خصوصی شرکت

پاسنگ آؤٹ پریڈ کا معائنہ ؛ پریڈ کے شرکاء اور مہمانوں سے خطاب۔

پاکستان کوسٹ گارڈز کی خدمات کو خراج تحسین؛ کامیاب ریکروٹس کو مبارکباد

تر بیت کے دوران نمایاں کارکردگی دکھانے والے ریکروٹس میں انعامات تقسیم

پاکستان کی ساحلی پٹی کی حفاظت کیلئے کوسٹ گارڈز کا کردار لائق تحسین ہے۔شیخ رشید احمد

انسانی سمگلنگ، منشیات اور مصنوعات کی غیر قانونی نقل و حرکت میں کوسٹ گارڈز نے نمایاں کردار کیا۔شیخ رشید احمد

کوسٹ گارڈز نےمختلف آپریشننز کے دوران 4 ارب روپے مالیت کی غیر قانونی مصنوعات پکڑیں۔شیخ رشید احمد

پاکستان کے ساحلوں کو سملنگ فری بنائیں گے۔ شیخ رشید احمد

پاکستان کی معیشت کو مضبوط کرینگے۔شیخ رشید

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں