وفاقی پولیس جرائم کنٹرول کرنے میں ناکام،شہری پریشان

24گھنٹوں میں 1کروڑ 16 لاکھ روپے مالیتی 15 چوری اور2 ڈکیتی کی وارداتیں

شہر اقتدار میں قتل ایک لرزہ خیز واردات،ایک لڑکی کو بھی اغواء کر لیا گیا

تھانہ رمنا کے علاقے میں مسلح ڈاکو شہری سے 3لاکھ روپے و دیگر سامان چھین کر فرار

مسلح ڈکیت شہری سے ایک لاکھ50ہزار روپے مالیتی موبائل چھین کر فرار

اور انڈسٹریل ایریا کے علاقے سے شہری کی 35لاکھ روپے مالیتی کار چوری

شالیمار کے علاقے سے شہری کی 18لاکھ روپے مالیتی کار چوری

رمنا کے علاقے سے شہری کی ایک لاکھ50ہزار روپے مالیتی کار چوری

سہالہ کے علاقے سے شہری کا 3لاکھ روپے مالیتی کیری ڈبہ چوری

تھانہ بھارہ کہو،سہالہ،آئی نائن اور نون کے علاقوں سے 2لاکھ10ہزار روپے مالیتی 4موٹر سائیکل چوری

نون کے علاقے میں چوروں نے ایک گھر کا صفایا کرکے 9لاکھ روپے مالیتی سامان اڑایا

بنی گالہ کے علاقے میں چوروں کی ایک گھر میں 3لاکھ50ہزار روپے مالیتی چوری کی واردات

ترنول کے علاقے میں شہری کے گھر میں 70ہزار روپے مالیتی سامان چوری کی واردات

تھانہ کوہسار کے علاقے بینک میں شہری کا 14لاکھ روپے نقدی کا بیگ چوری

کوہسار کے علاقے میں جیب تراش نے شہری کی جیب کاٹ کر 53ہزار روپے چوری کئے

تھانہ شالیمار کے علاقے میں شہری کا 20ہزار روپے مالیتی موبائل فون چوری

تازہ ترین وارداتوں میں شہری قیمتی گاڑیوں،طلائی زیورات،نقدی،لیب ٹاب،موبائل فونز و دیگر سامان سے محروم

رمنا کے علاقے سے نامعلوم چور شہری کی 24لاکھ روپے مالیتی کار لے اڑا

آئے روز بڑھتی ہوئی وارداتوں سے شہری آجز آگئے وزیر داخلہ سے نوٹس کی اپیل

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں